پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا: یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا : یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام/فوٹوفائل
یوم سیاہ کے موقع پر جاری پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 جنوبی ایشیا کی تاریخ میں سیاہ باب ہے، آج کے دن بھارت نے جموں و کشمیر پر قبضے کے لیے فوج کشی کی۔ صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، کشمیری عوام کی جدوجہد کے لیے غیرمتزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا۔
India Indian Army Occupied Kashmir Pakistan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنول اور چنبیلی کو مہکنے دوپردھان منتری واجپائی کے امن کو بھارت کی سرکار خطے کی ترقی اور محبت میں تقسیم در تقسیم کرسکتی ہے
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہجرگہ قبائلی عمائدین کا ہوتا ہے اس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو لانا جرگہ نہیں ہوتا اسے کچھ اور کہتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
سیاسی و معاشی استحکام کیلئے حکمران ٹرائیکا میں اتفاق رائے پایا جاتا ہےجن معاملات میں پیپلز پارٹی حکومت یا نون لیگ سے خفا ہو جاتی ہے وہاں صدر زرداری مداخلت کرکے معاملات کو سلجھانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
صدر زرداری نے انور ابراہیم کو 'نishan-e-پاکستان' سے نوازاملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کو اسلامی اسباب کی حمایت اور پاکستان کے عظیم دوست ہونے کے اعتراف میں صدر آصف علی زرداری نے 'نishan-e-پاکستان' سے نوازیا۔
مزید پڑھ »
اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جارییہ ویکسین مستقبل میں ہزاروں زندگیوں کو بچانے اور بالآخر بیماری کو ختم کرنے میں مدد فراہم کر سکے گی
مزید پڑھ »