جن معاملات میں پیپلز پارٹی حکومت یا نون لیگ سے خفا ہو جاتی ہے وہاں صدر زرداری مداخلت کرکے معاملات کو سلجھانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں: ذرائع
۔ فوٹو فائل
حکومت میں موجود کئی لوگوں کو وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہم آہنگی کا پہلے سے علم تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری ملک کی مالی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوششوں میں حکمران ٹرائیکا کے دیگر دو ارکان کے مکمل حامی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ صدر زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے آئینی بل کی حمایت کی درخواست بھی کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن معاملات میں پیپلز پارٹی حکومت یا نون لیگ سے خفا ہو جاتی ہے وہاں صدر زرداری مداخلت کرکے معاملات کو سلجھانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہد کے ساتھ کون سی چیزیں نہیں کھانی چاہیے؟شہد وٹامن بی، کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم کے ساتھ چینی (فرکٹوز اور گلوکوز) کا بھرپور ذریعہ ہے جب کہ اس میں اینٹی آکسیڈینٹ بھی بھاری مقدار میں پایا جاتا ہے
مزید پڑھ »
آئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمانہمیں حقائق کی طرف جانا ہوگا اور حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا، نہ سیاسی استحکام ہے نہ معاشی طور پر مستحکم ہیں، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
دھنیے کا استعمال صحت کیلئے کیوں ضروری ہے؟دھنیے میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، آئرن، وٹامن سی، وٹامن اے اور وٹامن بی 2 بھاری مقدار میں پایا جاتا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف مشن چیف2023 کے وسط میں پاکستان کی معیشت نے جو اتار چڑھاؤ اور بے یقینی دیکھی تھی اس کے بعد ملک میں معاشی استحکام آیا ہے: ناتھن پورٹر
مزید پڑھ »
ماولا جت کی بھارت میں رہائی روک دی گئیبھارت میں پاکستانی فلم 'لہجند آف ماولا جٹ' کی رہائی ملتوی ہوگئی ہے کیونکہ ہندستان اور پاکستان کے مابین سیاسی اور سماجی عدم استحکام نے اس صورتحال کو سنگین بنادیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹوآئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں، مولانا سے ملاقات میں اتفاق رائے کی کوشش کی، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »