آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

آئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں، مولانا سے ملاقات میں اتفاق رائے کی کوشش کی، چیئرمین پیپلزپارٹی

ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد معطل ہونےو الے 6 ریلوے ملازمین بحالچین میں پیش کیے گئے ’پانڈا کتے‘مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے اہلکاروں کی ہلاکتیں، 28 زخمیکوئٹہ میں 7 سالہ لاپتہ بچے کو ذبح کر کے لاش جلانے کی کوششکراچی میں آئندہ کئی روز تک گرمی کی شدت بڑھنے کا امکانای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوریانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئیسندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سینٹرز کے اطراف دفعہ 144اورموبائل جیمر لگانے کا فیصلہبنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ...

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، آئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں، مولانا سے ملاقات میں اتفاق رائے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ اتفاق رائے بنانے کے لیے دوسروں کے موقف کو سننا چاہیے۔ عدالتی اصلاحات بہت ضروری ہیں، یہ کام بہت پہلے ہونا چاہیے تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنی ذات کے سوا بھی سوچنا چاہیے، تمام صدور اور وزرائے اعظم عدالتی اصلاحات کی بات کرچکے ہیں۔ آئینی عدالتوں کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی عدالت کا تو کام ہی نہیں کہ کسی کو جیل میں رکھے، پی ٹی آئی چاہتی ہے عدالتی نظام چلے اور نہ ہی پارلیمان۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ جے یو آئی سے مشاورت کامیاب نہیں ہوتی تو بھی نمبرز پورے کرنے کی کوشش کریں گے۔اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختماسرائیل کے جنگی طیاروں کا جنوبی لبنان پر حملہبالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اجلاس، نمبرز پورے نہ ہونے پر حکومت نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم موخر کردیںسینیٹ اجلاس، نمبرز پورے نہ ہونے پر حکومت نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم موخر کردیںسینیٹ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈا پر غور، عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترامیم ایجنڈا میں شامل نہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےاسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
مزید پڑھ »

جے یو آئی رہنما کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر پیپلزپارٹی کا ردعملجے یو آئی رہنما کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر پیپلزپارٹی کا ردعملسینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے, اس طرح کا بیان دینا نا مناسب عمل ہے: پیپلز پارٹی رہنما شازیہ مری کی
مزید پڑھ »

اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویاہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیاپیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیایپلزپارٹی کی صفوں میں ممکنہ آئینی ترمیم پر کوئی غور نہیں ہوا کیونکہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

رانی مکھرجی کی ایشوریا رائے سے دوستی کیوں ٹوٹی؟ وجہ حیران کنرانی مکھرجی کی ایشوریا رائے سے دوستی کیوں ٹوٹی؟ وجہ حیران کنجب ہم سامنے سے کہیں ملاقات کریں گے تو ہمارے درمیان سب ٹھیک ہوگا اور ایک دوسرے سے بات بھی کریں گے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 17:35:28