جے یو آئی رہنما کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر پیپلزپارٹی کا ردعمل

Shazia Marri خبریں

جے یو آئی رہنما کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر پیپلزپارٹی کا ردعمل
PppJuif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے, اس طرح کا بیان دینا نا مناسب عمل ہے: پیپلز پارٹی رہنما شازیہ مری کی

جمیعت علمائے اسلام ایف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ہم نہ صرف مولانا فضل الرحمان بلکہ اپوزیشن میں موجود دوسری جماعتوں کو بھی ڈائیلاگ میں شامل کرنا چاہتے ہیں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لینے کی تجویز حکومت کو بھی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ کوئی مس کمیونیکیشن یا مس انڈراسٹینڈنگ ہوئی ہے، اس طرح کا بیان دینا نا مناسب عمل ہے۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا تھا کہ ہمیں جو پہلا مسودہ دیا گیا وہ ووٹنگ سے پہلے آدھی رات کو دیا گیا، اس کے تھوڑی دیر بعد ہی بلاول بھٹو تشریف لے آئے، بلاول بھٹو کے سامنے تحفظات کا اظہار کیا تو انہوں نے کہا مجھے بھی تحفظات تھے لیکن مجبوری ہے، ہم نے بلاول سے کہا آپ کی مجبوری ہوگی ہماری مجبوری نہیں ہے۔2 گھنٹے پہلےمجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران ن لیگ نے کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp Juif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےاسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
مزید پڑھ »

’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئیآصف زرداری ریاست کے سربراہ کے طورپر ملاقات کیلئے آئے جو اس بات کا ثبوت ہے ریاست ہمارے تحفظات کو سنجیدہ لے رہی ہے: ذرائع جے یو آئی
مزید پڑھ »

یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسیوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسنتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل
مزید پڑھ »

جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخبجے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخبجے شاہ یکم دسمبر 2024 سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، آئی سی سی
مزید پڑھ »

انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے: چیف الیکشن کمشنرانٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے: چیف الیکشن کمشنرالیکشن کمیشن نے جے یو آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
مزید پڑھ »

حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرحکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرآئینی ترامیم کے حوالے سے حکومت کا نمبر گیم اوور ہو گیا ہے، ہمارے تمام آزاد ارکان پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کروا چکے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:51