الیکشن کمیشن نے جے یو آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے۔
ڈی جی پولیٹیکل ونگ الیکشن کمیشن نے کہا کہ آئین کے مطابق جے یو آئی ایف کے عہدیداروں کی مدت 5 سال کی ہے، 7 جولائی 2024 کو مدت پوری ہوئی، جس پر جے یو آئی کے وکیل نے کہا کہ ہمارے ناظم منتخب ہوئے ہیں، 2023 سے الیکشن عمل شروع ہے، ہمارے یونٹ،اضلاع اور تحصیل کے الیکشن ہو چکے ہیں، اس پر کافی وقت لگا ہے، اب ہمارے صوبائی الیکشن شروع ہیں، گلگت میں انٹرا پارٹی الیکشن ہو چکے ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا اب آپ کے کس سطح کے انٹراپارٹی الیکشن رہتے ہیں، جس پر وکیل جے یو آئی نے بتایا کہ 19 ستمبر کو پنجاب، اس کے بعد کےپی، سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن ہیں، ہمیں تھوڑی مہلت دی جائے، چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کتنی مہلت چاہے، جس پر وکیل نے کہا ہمیں 60 دن کی مہلت چاہیے، سکندر سلطان راجا نے جواب میں کہا یہ تو بہت ٹائم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامالیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتا تو الیکشن ایکٹ کے سیکشن 208 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، حکام
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھالیجماعت اسلامی کو گزشتہ 3 الیکشن میں حصہ لینے نہیں دیا گیا اور یکم اگست کو پارٹی پر ہی پابندی لگا دی گئی تھی
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: سپریم کورٹ اکثریتی بینچ کی وضاحتسپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حکم کو غیر ضروری طور پر پیچیدہ بنایا ہے: 8 رکنی اکثریتی بینج کی وضاحت
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدیپروفیسر ایلن لچ مین 1894 سے امریکی صدارتی الیکشن کے حوالے سے پیشگوئیاں کر رہے ہیں اور سوائے ایک الیکشن کے ان کی ہر پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے
مزید پڑھ »
لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصلسی ٹی ڈی ٹیموں نے کوئٹہ روڈ اور ملحقہ شاہراہوں پر ناکہ بندی کر لی ہے
مزید پڑھ »
لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھے حادثات کا سبب بننے لگےسڑکوں پر پڑے گڑھوں کی جیو ٹیگنگ کا عمل اور سروے ہوچکا ہے، مرمت کا کام بھی جلد شروع ہو جائے گا: چیف کارپوریشن افسر
مزید پڑھ »