امریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدی

Barack Obama خبریں

امریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدی
Donald TrumpUs Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پروفیسر ایلن لچ مین 1894 سے امریکی صدارتی الیکشن کے حوالے سے پیشگوئیاں کر رہے ہیں اور سوائے ایک الیکشن کے ان کی ہر پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے

امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے درست پیشگوئی کرنے کے حوالے سے مشہور پروفیسر ایلن لچ مین نے رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

صدارتی اُمیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 10 ستمبر کو ہونا ہے لیکن پروفیسر ایلن لچ مین کی پیشگوئی کے بعد امریکی صدارتی انتخابات مزید دلچسپ ہوگئے ہیں 1984 سے پروفیسر ایلن لچ مین نے صدارتی انتخابات کی جیت ہار کی پیشگوئی میں صرف ایک کے علاوہ سب کی درست پیشگوئی کی ہے، پروفیسر لچ مین کی سن 2000 میں ہونے والی پیشگوئی غلط ثابت ہوئی تھی۔

انہوں نے یہ بھی درست پیشگوئی کی تھی کہ ٹرمپ کو ان کی صدارت کے دوران مواخذہ کیا جائے گا اور ٹرمپ کے ساتھ ایسا دو بار ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Donald Trump Us Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ یا ہیرس، 1984 سے اب تک صحیح پیشگوئی کرنے والا پروفیسر کسے اگلا صدر دیکھتا ہے؟ٹرمپ یا ہیرس، 1984 سے اب تک صحیح پیشگوئی کرنے والا پروفیسر کسے اگلا صدر دیکھتا ہے؟پروفیسر ایلن لچ مین نے 1984 سے اب تک تقریباً ہر امریکی الیکشن کی بالکل صحیح پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھ »

ٹیکس دہندگان کی فہرست میں بھی شاہ رخ خان کی بادشاہت برقرارٹیکس دہندگان کی فہرست میں بھی شاہ رخ خان کی بادشاہت برقرارفارچون انڈیا نے مالی سال 2023-24 کیلئے مشہور ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کردی
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی فوری طور پر معطل کر دی ہے
مزید پڑھ »

جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںجنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیآئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیپاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »

سکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگياسکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگيامیئر سکھر اور ان کی ٹیم نے پانی کی نکاسی کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا، شہری پانی کی نکاسی میں ناکامی پر انتظامیہ پر برس پڑے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:27:10