پروفیسر ایلن لچ مین نے 1984 سے اب تک تقریباً ہر امریکی الیکشن کی بالکل صحیح پیشگوئی کی ہے
امریکا میں صدارتی اُمیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ 10 ستمبر کو ہونا ہے لیکن پروفیسر ایلن لِچ مین کو یقین ہے کہ امریکا میں 2024 کا صدارتی الیکشن کون جیتے گا۔
ایلن لِچ مین تاریخ کے پروفیسر ہیں اور اُن مٹھی بھر لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی بالکل صحیح پیشگوئی کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعکملا ہیرس کی انتخابی مہم میں اب تک 540 ملین ڈالرز جمع ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاجرائٹرز اور اپسوس کے انتخابی سروے میں کاملا ہیرس کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »
امریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکی اقدار کی اہمیت سے آگاہ کملا ہیرس ملک کی نئی صدر ہوں گی، باراک اوباما
مزید پڑھ »
آپ اپنی صحت کو محض 15 منٹ میں بہتر بناسکتے ہیں، اس کا طریقہ جانیںمحض 15 منٹ تک چہل قدمی کرنے، سیڑھیاں چڑھنے یا کھڑے ہوکر بات کرنے سے ہی جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »
لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےخیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر سے اب تک 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت لے چکے ہیں
مزید پڑھ »