آپ اپنی صحت کو محض 15 منٹ میں بہتر بناسکتے ہیں، اس کا طریقہ جانیں

Fitness خبریں

آپ اپنی صحت کو محض 15 منٹ میں بہتر بناسکتے ہیں، اس کا طریقہ جانیں
HealthHealthy Life
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

محض 15 منٹ تک چہل قدمی کرنے، سیڑھیاں چڑھنے یا کھڑے ہوکر بات کرنے سے ہی جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ تو دن بھر میں محض 15 منٹ اپنے لیے نکال لیں۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ کام کے دوران عالمی ادارہ صحت نے 18 سے 64 سال کے افراد کو ہر ہفتے کم از کم 150 سے 300 منٹ تک معتدل سے سخت جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنانے سے جسم اور ذہن دونوں کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ مختلف دائمی امراض جیسے امراض قلب، ذیابیطس ٹائپ 2 اور کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے جبکہ ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنا بھی آسان ہو جاتا ہے۔دائمی قبض سے دل سے جڑے امراض بشمول ہارٹ اٹیک، فالج اور ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Health Healthy Life

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اضافی چینی انسانی خلیات کو ’بوڑھا‘ کردیتی ہےاضافی چینی انسانی خلیات کو ’بوڑھا‘ کردیتی ہےایک شخص جتنا بہتر کھانا کھاتا ہے اس کے خلیے اتنے ہی چھوٹے نظر آتے ہیں یعنی بہتر صحت میں
مزید پڑھ »

ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحتہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحتہم سب انسان ہیں ہمیں سب سے پہلے اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہئے، گلوکار
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںانٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںکیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ اداکارہ کا حکومت سے سوال
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںخلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »

پہلے بندہ اٹھانے کیلئے ایس ایچ او کو کہا جاتا تھا، اب حکومت پالیسی کے مطابق کرتی ہے: جسٹس میاں گلپہلے بندہ اٹھانے کیلئے ایس ایچ او کو کہا جاتا تھا، اب حکومت پالیسی کے مطابق کرتی ہے: جسٹس میاں گلآپ میرے پاس چیمبر میں آنا میں اپنی ڈگری آپ کو دکھا دوں گا، اصل ہے: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا انسٹاگرام جیسے فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا انسٹاگرام جیسے فیچر پر کام جاری’ری شیئر فیچر اپ ڈیٹ‘ نامی اس فیچر پر کام جاری ہے اور مستقبل میں کسی اپ ڈیٹ کے ساتھ اس کا اجراء متوقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:54:15