آپ میرے پاس چیمبر میں آنا میں اپنی ڈگری آپ کو دکھا دوں گا، اصل ہے: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
— فوٹو:فائل
اسلام آباد کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ڈاکٹر شہباز گِل کے لاپتہ بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ بندہ تو گارنٹی دے کر باہر نکل آئے گا لیکن آپ ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ اسٹیٹ کونسل عبدالرحمان نے بتایا اداروں کی رپورٹس کے مطابق مغوی اُن کی حراست میں نہیں۔ انہوں نے سرکاری وکیل سے کہاکہ اس عدالت کے جذبات کس کو بتائیں گے؟ سرکاری وکیل نے جواب دیا چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو خود بتائیں گے۔ اس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے کہ ان کو ہماری باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑنا، اتنی موٹی کھال ہے، عدالتیں اب کیا کرسکتی ہیں؟ ادارے جب کہہ دیتے ہیں کہ انہیں نہیں پتا، یہ سب سے خطرناک صورتحال ہوتی ہے، ریاست کہتی ہے کہ ہمیں نہیں پتا بندہ کہاں ہے لیکن ہم کچھ کریں گے بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفواد چوہدری ہمیشہ سے ہی پلانٹڈ بندہ رہا ہے، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، اس نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ملزم ترقی کر کے چور سے منشیات فروش بن گیا، سپریم کورٹ کے ججز کے کیس میں دلچسپ ریمارکسبندہ ایماندار لگتا ہے جس کو 98 مقدمات میں ضمانت مل گئی: جسٹس شہزاد ملک کے ریمارکس
مزید پڑھ »
احسن اقبال کی وزارت سے استعفیٰ دینے پر غور کرنے کی افواہیںاگر وزیر اور پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین کے درمیان اختلافات دور نہ ہوئے تو حکومت کی معاشی پالیسی سازی کا عمل طویل عرصہ کیلئے متاثر ہو سکتا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خانملک میں پہلے ہی مارشل لا کا نفاذ ہے ایس آئی ایف سی کیا ہے، حکومت کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
11 سالہ بچہ جس نے اپنا راکٹ تیار کرکے سب کو حیران کر دیا11 سالہ بچے نے خود فزکس اور کیمسٹری پروگرامنگ کو سیکھا اور اب اسے راکٹ بوائے کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »