امریکی اقدار کی اہمیت سے آگاہ کملا ہیرس ملک کی نئی صدر ہوں گی، باراک اوباما
انٹربینک میں ڈالرمہنگا، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑاوفاقی وزیر امیر مقام سے سابق سیکریٹری کی فراڈ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسٹاک مارکیٹ پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئےمانوکا شہد چھاتی کے سرطان کی روک تھام کے لیے مفید قرارسندھ حکومت اب بجلی کی قیمت خود مقرر کرے گی، وزیراعلیٰ سندھواپڈا اسپورٹس بورڈ کی طرف سے ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعامپلاسٹک کی بوتلوں پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟واشنگٹن:
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر نے شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوسرے روز خطاب میں موجودہ صدر جو بائیڈن کو اپنا دوست قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کے تیر چلاتے ہوئے باراک اوباما نے کہا کہ ریپبلکن کے صدارتی امیدوار یہ غلط بیانی کرتے ہوئے یہ جھوٹ پھیلاتے ہیں کہ ملک اس طرح سے تقسیم ہوچکا ہے کہ جس کو دوبارہ جوڑا نہیں جا سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہنواز شریف کے بجائے وزیراعظم کو پورے ملک کے لیےپریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی، مصطفیٰ کمال
مزید پڑھ »
شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاقتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو
مزید پڑھ »
باراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےنیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس کسی بھی صورت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا نہیں سکیں گی
مزید پڑھ »
امریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثرگرمی کی شدت کے باعث امریکا اور کینیڈا کے جنگلات میں آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
بنگلا دیشی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے میں کوئی کردار نہیں، امریکابنگلا دیشی عوام کو اپنی حکومت کے مستقبل کا تعین کرنا چاہیے، ترجمان وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
مزید پڑھ »