کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

رائٹرز اور اپسوس کے انتخابی سروے میں کاملا ہیرس کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہے

کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاجبینکنگ چینل سے ترسیلات زر پر ایکسچینج کمپنیوں کیلیے 78 ارب کے پیکج کی منظوریوفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے ایڈمیشن ٹیسٹ بارشوں کے باعث موخریورپی یونین کے اعلیٰ عہدیدار کا اسرائیلی وزرا پر پابندی کا مطالبہامریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا اور کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطین حامی مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی اورفلسطین کوآزاد کرو کے نعرے لگائے، کملا ہیرس کو خطاب روکنا پڑا اور مظاہرین سے نعرے بند کرنے کی اپیل کی۔ نائب صدر کاملا ہیرس نے خطاب میں کہا کہ وہ اور صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی معاہدہ کیلئے مسلسل کام کر رہے ہیں۔۔

نائب صدر کو پینتالیس اور ٹرمپ کو اکتالیس فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل۔ وال اسٹریٹ جرنل کے سروے میں کملا ہیرس کو ٹرمپ کے مقابلے میں ایک فیصد کی برتری حاصل ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیکملا ہیرس نے فلاڈیلفیا ریلی میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کو نائب صدر بنانے کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
مزید پڑھ »

امریکا، ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطابامریکا، ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطابٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں آنے کے نتائج سنگین ہوں گے
مزید پڑھ »

ٹنڈوجام ٹول پلازہ پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج ختم ، ڈی ایس پی سمیت 5 پولیس افسران زخمیٹنڈوجام ٹول پلازہ پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج ختم ، ڈی ایس پی سمیت 5 پولیس افسران زخمیٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز ٹنڈوجام ٹول پلازہ کے قریب سراپا احتجاج تھے
مزید پڑھ »

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاکملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
مزید پڑھ »

امریکا: ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہامریکا: ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہامریکی شہر شکاگو میں بھی اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا جہاں پولیس نے 55 مظاہرین کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکاربنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:02:38