امریکی شہر شکاگو میں بھی اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا جہاں پولیس نے 55 مظاہرین کو گرفتار کرلیا
/ فائل فوٹواسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے نعرے لگائے گئے۔ ادھر ۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 41 ہزار تک جا پہنچی ہے جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔اسرائیلی فوج اور ایجنسیوں نے جن مغویوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 4 کی عمریں 70 سال سے زائد ہیں: رپورٹحالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھیں: حماس ترجمانبھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہاڑوں میں غائب ہونے والا 89 سالہ شخص 10 دن بعد کرشماتی طور پر بچنے میں کامیاب89 سالہ بنگ اولبم ہائیکنگ کے دوران امریکا کے Salmon-Challis نیشنل فارسٹ میں گم ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »
حماس میں اسماعیل ہنیہ کی جگہ کون لے گا؛ مشاورتی عمل شروعمرکزی رہنماؤں میں اکثریت خالد مشعل اور خلیل الحیا کے حق میں ہیں
مزید پڑھ »
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتالپاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں پاکستان کے حق میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیلیاقت باغ کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیامیرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے، جیا بچن
مزید پڑھ »