مرکزی رہنماؤں میں اکثریت خالد مشعل اور خلیل الحیا کے حق میں ہیں
پیرس اولمپکس؛ ایتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے بھارتی حکومت اے سی بھجوادیےبذریعہ ہائبرنیشن سالوں سے محفوظ کردہ گوشت کی نمائش'بورڈ کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی نہ کرے! کوچز میدان میں آگئے'اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد حماس کے نے سربراہ کے انتخاب کے لیے مرکزی رہنما مشاورت کے لیے ایک ساتھ بیٹھ گئے۔
حماس کے کئی مرکزی رہنما خالد مشعل کے حق میں ہیں تاہم مرکزی رہنما یحییٰ السنوار اور دیگر نے خلیل الحیا کو حماس کے سیاسی ونگ کا سربراہ نامزد کرنے کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ خلیل الحیا کا ایران اور شام سے مضبوط تعلق ہونا بھی ہے۔ذرائع کے مطابق ایک یہ تجویز بھی زیر غور ہے کہ حماس کی سربراہ عارضی طور ہر خالد مشعل یا خلیل الحیا میں سے کسی ایک کو سونپ دی جائے اور بعد میں طویل مشاورت اور حالات کو دیکھتے ہوئے مستقل سربراہ کا فیصلہ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ پر حملہ کیسے ہوا؟ حماس نمائندے نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیانمائندہ حماس اسی عمارت میں مقیم تھے جہاں اسماعیل ہنیہ کو حملہ کرکے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیاحماس کے نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنماؤں کے نام سامنے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیاحماس کے نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنماؤں کے نام سامنے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس وزیراسماعیل خطیب نے یہ دعویٰ اسماعیل ہنیہ کی فیملی، حماس اور فلسطینی عوام کے نام لکھے گئے خط میں کیا
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟حماس کی شوریٰ کونسل ہر چار سال بعد حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے لیے الیکشن کرواتی ہے۔
مزید پڑھ »