اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیا

Gaza خبریں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس نے نئے سربراہ کے چناؤ کا عمل شروع کر دیا
HamasIsraelWar
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

حماس کے نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنماؤں کے نام سامنے آ رہے ہیں

۔ فوٹو فائل

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیا، ایران کی جانب سے حملے کا الزام اسرائیل اور امریکا پر عائد کیا گیا ہے تاہم اسرائیل کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔ العربیہ نے غزہ پر کنٹرول کرنے والی فلسطنی تنظیم کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے سرکردہ رہنما یحییٰ الصنوار نے خالد مشعل کے بجائے خلیل الحیا کو حماس کے سیاسی ونگ کا سربراہ نامزد کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel War

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟حماس کی شوریٰ کونسل ہر چار سال بعد حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے لیے الیکشن کرواتی ہے۔
مزید پڑھ »

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
مزید پڑھ »

حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاحماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے: حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کا نیا سربراہ کب منتخب ہوگا؟اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کا نیا سربراہ کب منتخب ہوگا؟اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کیلئے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کو ایران میں کس مقام پر نشانہ بنایا گیا؟ امریکی اخبار نے مبینہ تصویر جاری کردیاسماعیل ہنیہ کو ایران میں کس مقام پر نشانہ بنایا گیا؟ امریکی اخبار نے مبینہ تصویر جاری کردیحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں میزائل حملہ کر کے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:20:56