اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کیلئے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
— فوٹو:فائل
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی شوریٰ کونسل ہر چار سال بعد حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کیلئے الیکشن کرواتی ہے، 2021 میں کروائے گئے انتخابات میں اسماعیل ہنیہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ منتخب ہوئے تھے۔ اس وقت یحییٰ سنوار غزہ ونگ، زہیر جبارین مغربی کنارے کے ونگ، خالد مشعل بیرون ملک اور سلامہ کتاوی جیل ونگ کے حماس کے رہنما ہیں، حماس کا سیاسی دفتر ان تمام ونگز کی نگرانی کرتا ہے اور اسماعیل ہنیہ اس دفتر کے سربراہ تھے۔اسماعیل ہنیہ پر حملہ کیسے ہوا؟ حماس نمائندے نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیااسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب تک نئے سربراہ کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایران اور پاکستان میں حماس کے نمائندے ڈاکٹر خالد القدومی نے بتایاکہ ہم منظم جماعت ہیں اور شوریٰ کا اجلاس ہوتا ہے، شوریٰ کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟حماس کی شوریٰ کونسل ہر چار سال بعد حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے لیے الیکشن کرواتی ہے۔
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
مزید پڑھ »
حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے: حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
مزید پڑھ »
اسرائیل اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے ان کی موجودگی کے مقام تک کیسے پہنچا؟حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا
مزید پڑھ »
ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
مزید پڑھ »