فارچون انڈیا نے مالی سال 2023-24 کیلئے مشہور ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کردی
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے تین مریض صحت یاب، ٹیسٹ منفی آگیااختر مینگل کو منانے کیلیے حکومت و اپوزیشن کا مشترکہ وفد بھیجنے کا تجویزاسلام آباد کے 80 فیصد خاندان بی آئی ایس پی اور 20 فیصد مستحقین میں شامل ہونیکا انکشافاسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظوریوٹیلٹی اسٹورز پر 800 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بلااجازت کھدائی روکنے کیلیے دفعہ 144 نافذسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیافارچون انڈیا نے مالی سال...
فہرست کے مطابق شاہ رخ خان نے سال 2023-24 میں 92 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا، تامل فلموں کے اسٹار وجے نے 80 کروڑ روپے جبکہ سلمان خان نے 75 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔ فارچون انڈیا کی فہرست کے مطابق ہریتھک روشن نے 28 کروڑ، کپل شرما نے 26 کروڑ، کرینہ کپور نے 20 کروڑ، شاہد کپور نے 14 کروڑ، کیارا ایڈوانی نے 12 کروڑ، کترینہ کیف، پنکج ترپاٹھی اور عامر خان نے 11،11 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان کے گھر والوں نے کیرئیر کے آغاز میں شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرلسلمان خان مجھ سے ڈیڑھ ماہ چھوٹے ہیں لیکن انہوں نے بڑے بھائی سے بھی زیادہ میرا خیال رکھا: شاہ رخ کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان کی بھی فلمی دُنیا میں انٹریفلم رواں سال 20 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
جان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقیدشاہ رخ خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار پان مصالحہ تشہیری مہم کی وجہ سے تنقید کی زد میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی سوئٹزرلینڈ فلم فیسٹیول میں پہنی گھڑی کی مالیت کتنی ہے؟بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو حال ہی میں سوئٹزرلینڈکے لوکارنو فلم فیسٹیول میں کیریئر اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی کرشماتی شخصیت نے گوگل کو بھی متاثر کردیااداکار نے حال ہی میں لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں انہیں سینما میں خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا
مزید پڑھ »