لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سی ٹی ڈی ٹیموں نے کوئٹہ روڈ اور ملحقہ شاہراہوں پر ناکہ بندی کر لی ہے

لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصلکراچی: مقابلے کے دوران کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتاربرطانیہ: سائبر حملے میں مبینہ طور پر ملوث 17 سالہ لڑکا گرفتاراعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلیے رولز بنانے کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی درخواست پر توانائی کمپنیاں بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پر رضامندلاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصللاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ سی ٹی ڈی کی...

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی تھی، دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم کو دیکھ کر ان پر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو خوارج اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، جبکہ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے دستی بم، دو رائفلیں ، گولیاں اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ پنجاب فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، ۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، دہشت گرد حساس تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاکعلاقے میں امن کی بحالی اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاککرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 15 اگست کو فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، 5 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، امریکادہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، امریکاپاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، امریکا
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاکڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاکہلاک دہشتگردوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے: آئی جی اختر حیات گنڈاپور
مزید پڑھ »

یورپی یونین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمتیورپی یونین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمتہماری ہمدردی دہشت گرد حملے میں متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہے: نبیلہ مسرالی
مزید پڑھ »

بلوچستان: بیلا آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیںبلوچستان: بیلا آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیںدہشتگردوں کی لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا سے رجوع کیا گیا ہے، دہشتگردوں کے انگوٹھوں کے نمونے نادرا کو بجھوا دیے گئے ہیں: سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:30:55