ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے: آئی جی اختر حیات گنڈاپور
ڈیرا اسماعیل خان کے علاقے درابن روڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی جی اختر حیات گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔پاکستان مستقل افغان حکومت سے کہتا رہا ہے سرحد کے اطراف مؤثربارڈر منیجمنٹ یقینی بنائے، امید ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی: آئی ایس پی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، کراچی پولیس آفس حملےکا ماسٹرمائنڈ ہلاکفائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار ہوا، زخمی دہشتگرد سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد: سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاکہلاک دہشتگرد عمر فاروق کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئےمہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں، مہمند میں خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار ابرار حسین شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید و زخمی ہوئے، رپورٹ جیو نیوز کو موصولسی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 23 پولیس اہلکار شہید اور 23 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
مزید پڑھ »