ہلاک دہشتگرد عمر فاروق کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاکناردرن بائی پاس پر سی ٹی ڈی سول کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہوگیا جس کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ میں مبینہ دہشت گرد کے حوالے سے بتایا گیا کہ کارروائی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ ہلاک دہشت گرد کو کسی کے انتظار میں کھڑا پایا جس نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر گرفتاری سے بچنے کے لیے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی جبکہ جوابی فائرنگ سے دہشت گرد زخمی ہو کر گر گیا۔
زخمی حالت میں گرفتار دہشت گرد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ دوران سفر خون زیادہ بہہ جانے کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، ہلاک ہونے والے ملزم کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز سی ٹی ڈی کے دیگر افسران کے ہمراہ سول اسپتال پہنچ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، کراچی پولیس آفس حملےکا ماسٹرمائنڈ ہلاکفائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار ہوا، زخمی دہشتگرد سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد: سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گجرات سے گرفتاردہشتگرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جس کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتاردہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
کراچی: ڈیفنس میں خاتون ڈی سی پر فائرنگ کرنیوالا پارلر کا مالک پولیس حراست سےفرارملزم بلال صدیقی کو عدالت سے پیشی کے بعد جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ فرار ہوگیا: پولیس
مزید پڑھ »
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
مزید پڑھ »