دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، امریکا

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، امریکا

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، امریکادہشتگردی کیخلاف جنگ؛ ایک مرتبہ پھر علما سے مدد لینے کا فیصلہٹک ٹاک سے متاثر شاگرد نےاستاد کو قتل کردیاورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ کیا پاکستان فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟عورت کی معاشی ذمے داریاںدہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، امریکاامریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم...

صحافی نے پوچھا تھا کہ کیا پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کا محور افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی تھا ؟ حال ہی میں بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 70 سے زائد لوگ مارے گئے تھے۔ اور ہم نے سنا ہے کہ اس میٹنگ میں پاکستان نے ان دہشت گرد نیٹ ورکس کو شکست دینے کے لیے امریکا سے مدد مانگی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکابلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »

بلوچستان دہشتگردی؛ چین کی مذمت اور پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزمبلوچستان دہشتگردی؛ چین کی مذمت اور پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزمانسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور سماجی یکجہتی کو برقرار رکھنے کیلیے پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، چین
مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 سپاہی شہیدپاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 سپاہی شہیدعبوری افغان حکومت اپنی سرزمین کو خوارج کے ذریعے پاکستان کیخلاف دہشت گردی میں استعمال ہونے سے روکے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والے وائرل میسج کی حقیقت کیا ہے؟اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والے وائرل میسج کی حقیقت کیا ہے؟وائرل میسج میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے ملک میں 2 سے 3 دن اے ٹی ایمز بند رہیں گے
مزید پڑھ »

دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظمدہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظمدہشت گردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجبشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:09:01