اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والے وائرل میسج کی حقیقت کیا ہے؟

Pakistan خبریں

اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والے وائرل میسج کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وائرل میسج میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے ملک میں 2 سے 3 دن اے ٹی ایمز بند رہیں گے

— فوٹو:فائل

ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اے ٹی ایم بند، آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے اور ڈانس آف دا ہیلری‘ والی ویڈیو کا لنک نہ کھولنے کا کہنے والے وائرل میسج فیک نکلا جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ملک میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک میسج تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے ملک میں 2 سے 3 دن اے ٹی ایمز بند رہیں گے۔وائرل میسج میں صارفین کو موبائل میں وائرس سے بچاؤ کیلئے’ڈانس آف دا ہیلری‘ ویڈیو بھی نہ کھولنے کا کہا گیا ہے۔ میسج میں مخصوص فائل کے ساتھ آنے والی ای میلز بھی کھولنے سے منع کیا گیا ہے۔یہ تحریر اکتوبر 2017 میں تحریر کی گئی— فوٹو: اسکرین گریبمیں سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بک پر وائرل ہوا تھا، اس کے بعد بھی کئی مواقع پر دنیا بھر میں وائرل ہوتا رہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟دوسال قبل 63 سال کی عمر میں 53 ویں شادی کرنے والے شخص نے مزید شادیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلبکوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیبنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیحکام نے کرفیو والے علاقوں میں انٹرنیٹ بھی بند کردیا ہے اور ایک ہفتے میں کم ازکم 11 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

اسرائیل ایران تنازع، امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان فوری چھوڑنے کی ہدایتاسرائیل ایران تنازع، امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان فوری چھوڑنے کی ہدایتکینیڈا اور اردن نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے اور اس طرح سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبعمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبفوج اور پی ٹی آئی کے درمیان ن لیگ اور پیپلز پارٹی دوریاں پیدا کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے فوج عوام میں سے ہے: عمر ایوب
مزید پڑھ »

حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے انٹرنیٹ سست ہونیکی وجہ بتا دیحکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے انٹرنیٹ سست ہونیکی وجہ بتا دیانٹرنیٹ کو نہ ہی سرکاری طور پر بند کیا گیا نہ ہی سلو کیا گیا، انٹرنیٹ رفتار کی بہتری کیلئے 4 نئی کیبلز بچھا رہے ہیں: شزا فاطمہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:43:03