علاقے میں امن کی بحالی اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے: آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسز کے خیبرکے علاقے وادی تیرہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 12 دہشت گردہلاک کر دیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 28 اور 29 اگست کو پاک فوج نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 12 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی ان کارروائیوں سے فتنہ الخوارج اور ان کے حمایتیوں کو بڑا دھچکا لگا ہے اور اب تک 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جاچکا ہے جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی ہوچکے ہیں۔کل رات یہ کارروائیاں 26 اگست کو کی گئی دہشتگردی کے تناظر میں کی گئیں، بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پر عزم ہیں: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں امن کی بحالی اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔نیب نے 7 ماہ میں برآمد کی گئی 7 ارب 8 کروڑ سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارج اور داعش کےخلاف کارروائی کرے: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم
مزید پڑھ »
مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاکیہ دہشتگرد 12 اگست کو پنجگور کے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت کے بھی ذمہ دار تھے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہافغانستان میں دہشتگرد گروہوں فتنہ الخوارج کی موجودگی اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں سے ثابت ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
مزید پڑھ »
کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 15 اگست کو فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، 5 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بلوچستان: پنجگور اور ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاککل رات یہ کارروائیاں 26 اگست کو کی گئی دہشتگردی کے تناظر میں کی گئیں، بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پر عزم ہیں: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے مزید شواہد منظر عام پر آگئےوادی تیرہ میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والا افغان شہری عبداللہ ولد نثار گرفتارہوا، اہم انکشافات کیے: سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »