یہ دہشتگرد 12 اگست کو پنجگور کے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت کے بھی ذمہ دار تھے: آئی ایس پی آر
/ فائل فوٹوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت کےتناظر میں کیا گیا جب کہ اس دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، یہ دہشتگرد 12 اگست کو پنجگور کے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت کے بھی ذمہ دار تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاکبی ایل ایف سمیت بھارتی فنڈنگ سےبنے دہشتگرد گروپوں میں فنڈنگ اوراختیارات کی جنگ شدید ہوگئی، ذرائع
مزید پڑھ »
بی ایل ایس اور اٹلی کے سٹوڈنٹ ویزے: پاکستانی طلبہ ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظرگزشتہ ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں واقع بی ایل ایس کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تاکہ ان مسائل کا کوئی حل نکل آئے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے اپنے معمولات زندگی سے پردہ اٹھا دیاجب بابر اعظم سے ان کے فیورٹ بیٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو بابر نے اے بی ڈی ویلیئرز کا نام لیا
مزید پڑھ »
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاکہلاک دہشتگرد عمر فاروق کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر؛ سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں ہلاکبھارتی فوج کی ٹیم ضلع ڈوڈا کے ایک جنگل میں ملٹری آپریشن کرنے کے لیے پہنچی تھی
مزید پڑھ »
بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »