بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بی ایل ایف سمیت بھارتی فنڈنگ سےبنے دہشتگرد گروپوں میں فنڈنگ اوراختیارات کی جنگ شدید ہوگئی، ذرائع

بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاکگولڈ میڈل جیتنے والی آسٹریلوی اتھلیٹ کی والدین سے انوکھی فرمائشچیک کی جیل سے کینگرو فرار ہوگیااسرائیل کی مالی مشکلات میں اضافہ، کریڈٹ ریٹنگ میں کمیبی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاکبلوچستان لبریشن فرنٹ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا اہم سرغنہ شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کردیا۔ شمبین عرف شہک بی ایل ایف کا اہم ترین کمانڈر تھا جو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا۔ بی ایل ایف اور دیگر بھارتی فنڈنگ سے بنے دہشت گرد گروپوں میں فنڈنگ اور اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر چکی...

ذرائع نے مزید بتایا کہ شمبین عرف شہک فورسز پر حملوں اور ہتھیار ڈالنے والے پرانے ساتھیوں کے قتل میں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔ شمبین عرف شہک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر کئی حملوں میں براہ راست ملوث رہا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروعگولڈ میڈل جیتنے والی آسٹریلوی اتھلیٹ کی والدین سے انوکھی فرمائش

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورعمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔
مزید پڑھ »

اعظم خان کےکھیلتے ہوئے پی سی بی میں عہدہ لینا مناسب نہیں لگتا، معین خاناعظم خان کےکھیلتے ہوئے پی سی بی میں عہدہ لینا مناسب نہیں لگتا، معین خانکرکٹ بورڈ میں سرجری کے لیے ڈاکٹرکا انتظار ہے، پی سی بی میں ڈاکٹر آنے کے بعد ہی سرجری ہوگی، معین خان
مزید پڑھ »

سابق شوہر کو برا کہنے والوں کو روک دیتی ہوں: بشریٰ انصاریسابق شوہر کو برا کہنے والوں کو روک دیتی ہوں: بشریٰ انصاریاداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سابق شوہر کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکیحکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکیوزیراعظم ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسرکو ایف بی آر چیئرمین تعینات کرناچاہتے ہیں مگر ایف بی آر افسران مزاحمت کررہے ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، کراچی پولیس آفس حملےکا ماسٹرمائنڈ ہلاککراچی: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، کراچی پولیس آفس حملےکا ماسٹرمائنڈ ہلاکفائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار ہوا، زخمی دہشتگرد سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد: سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »

سینیئر اداکار منظور قریشی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیاسینیئر اداکار منظور قریشی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیامیں اپنے 60 سالہ کیریئر کے دوران ساتھی فنکاروں کی محبت سے خوب محظوظ ہوا، سینیئر اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:49:58