اعظم خان کےکھیلتے ہوئے پی سی بی میں عہدہ لینا مناسب نہیں لگتا، معین خان

Cricket خبریں

اعظم خان کےکھیلتے ہوئے پی سی بی میں عہدہ لینا مناسب نہیں لگتا، معین خان
Moeen KhanPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کرکٹ بورڈ میں سرجری کے لیے ڈاکٹرکا انتظار ہے، پی سی بی میں ڈاکٹر آنے کے بعد ہی سرجری ہوگی، معین خان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ کے لیے ہمیشہ خدمات حاضر ہیں، 2013 میں پی سی بی میں پہلا عہدہ لیا تھا، اب اعظم خان کھیلتا ہے تو عہدہ لینا مناسب نہیں لگتا۔

معین خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کی تیاریاں کیسی تھیں سب کے سامنے ہے، بحیثیت کرکٹر اور سابق کپتان مجھے بھی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس پر مایوسی ہوئی، کرکٹ ٹیم کی کوئی پلا ننگ نظر نہیں آئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Moeen Khan Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسیم اکرم کا پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت، مگر کیوں؟وسیم اکرم کا پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت، مگر کیوں؟پاکستان کرکٹ کو جب بھی انکی ضرورت ہوئی وہ بلامعاوضہ بھی دستیاب ہوں گے، وسیم اکرم
مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے لاکر کھڑا نہ کرے: شاہد آفریدیکرکٹ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے لاکر کھڑا نہ کرے: شاہد آفریدیمحسن نقوی کے پاس پی سی بی اور وزارت داخلہ بھی ہے لہٰذا اب انہیں ایک فیصلہ کرلینا چاہیے کہ ایک عہدہ چن لیں: سابق کپتان
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اعتماد پر آئی سی سی بھی حیرانچیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اعتماد پر آئی سی سی بھی حیرانحکام حیران ہیں کہ 6 ماہ دور ایونٹ کیلیے پی سی بی نے تاحال پلان بی کا کوئی ذکر ہی نہیں چھیڑا
مزید پڑھ »

پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید و زخمی ہوئے، رپورٹ جیو نیوز کو موصولپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید و زخمی ہوئے، رپورٹ جیو نیوز کو موصولسی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 23 پولیس اہلکار شہید اور 23 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردیخاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردیخاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:54:01