کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سیکیورٹی فورسز نے 15 اگست کو فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، 5 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیاننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں کا بورڈ کی زمین پر قبضہ61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیحماد اظہر کا پارٹی میں لابنگ کیوجہ سے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلانکراچی چیمبر کا انٹرنیٹ کی سست روی، سوشل میڈیا ایپس کی بحالی میں تاخیر پر اظہار تشویشپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اگست کو، سیکیورٹی فورسز نے کرم ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ جس...

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، علاقے میں کسی بھی دیگر خوارجی کو ختم کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے جبکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کرتے ہوئے اُن کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا ہے۔ صدر مملکت نے فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کیلئے کاروائیاں جاری...

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی عفریت سے وطنِ عزیز کی مٹی کو پاک کرنے کے عزم میں پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے خلاف برسرپیکار پروفیشنل اور باصلاحیت سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، ہماری بہادرسکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پرعزم اور یکسو ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی جنگ ہے اور سکیورٹی فورسز نے اس جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر: شرپسندوں کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 اہلکار زخمیگوادر: شرپسندوں کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 اہلکار زخمینام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں پُرتشدد ہجوم نے سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیجوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو مار دیا، بھارتی فورسز کا دعویٰ
مزید پڑھ »

قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکتقوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکتصدر آصف زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی
مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتلوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: نیپرا
مزید پڑھ »

بنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فراربنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فرارگزشتہ ایک ماہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 12 قیدی ہلاک جبکہ 700 سے زائد قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے
مزید پڑھ »

گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکامگوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکامسیکورٹی فورسز نے علاقے میں کلئیرنس آپریشن مکمل کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:41:41