گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سیکورٹی فورسز نے علاقے میں کلئیرنس آپریشن مکمل کرلیا

ایف آئی اے کی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب 9ملزمان یو اے ای سے گرفتاربانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما آج ملاقات کریں گےشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقلاسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دیکراچی میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما کا بھانجا جاں بحقگوادر کے علاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا...

دہشت گردوں نے منڈی میں رات گئے دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔ موثر کارروائی سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے محرم اور آئندہ ہونے والے جلسے میں دہشت گردی کرنے کے عزائم کو ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان میں سیکورٹی اداروں کی پے در پے کاروائیوں کے نتیجے میں کمزور ہو چکی ہیں۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگریموجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچماورا حسین شوٹنگ چھوڑ کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکبنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے گروہ نے بنوں چھاؤنی میں داخلے کی کوشش کی اور خودکش دھماکا کیا
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاکوادی تیرہ میں 7 جبکہ لکی مروت میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف سینی ٹائزیشن آپریشن جاری
مزید پڑھ »

بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکبنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کیلیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈر گرفتاربلوچستان میں دہشتگردی کیلیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈر گرفتاردہشت گرد کارروائیوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، جو دہشت گردوں کی مالی مدد کرتا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے نئے انکشافات منظر عام پر آگئےغیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے نئے انکشافات منظر عام پر آگئےاے بی سی نیوز کی دستاویزی فلم میں مودی کے دہشت گرد نیٹ ورک کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا گیا
مزید پڑھ »

نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ وائلڈ لائف اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ساوتھ ایشیا ٹرمینل پر نادر و نایاب جنگلی پودوں گگرال، کٹکی اور ملیٹھی کی بھاری مقدار بیرون ملک سمگل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان سندھ وائلڈ لائف کے مطابق سری لنکا کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے تحفظ یافتہ اور نایاب جنگلی پودے گگرال کی گگلو گوند کی 500...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 11:42:29