نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ وائلڈ لائف اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ساوتھ ایشیا ٹرمینل پر نادر و نایاب جنگلی پودوں گگرال، کٹکی اور ملیٹھی کی بھاری مقدار بیرون ملک سمگل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان سندھ وائلڈ لائف کے مطابق سری لنکا کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے تحفظ یافتہ اور نایاب جنگلی پودے گگرال کی گگلو گوند کی 500...

الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی،شبلی فرازکراچی سندھ وائلڈ لائف اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ساوتھ ایشیا ٹرمینل پر نادر و نایاب جنگلی پودوں گگرال، کٹکی اور ملیٹھی کی بھاری مقدار بیرون ملک سمگل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان سندھ وائلڈ لائف کے مطابق سری لنکا کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے تحفظ یافتہ اور نایاب جنگلی پودے گگرال کی گگلو گوند کی 500 کلو گرام، کوہ ہمالیہ سلسلے کے جنگلوں میں پائے جانے والے نایاب و معدومیت کے خطرے سے لاحق پودے “کڻکی” کے 250 کلوگرام اور 4 ہزار کلو گرام “ملیٹھی” کے پودے تحویل میں لے لیے گئے۔ترجمان کے مطابق جڑی بوٹیاں تحفظ جنگلی حیات صوبہ سندھ کے قوانین اور پاکستان ٹریڈ کنٹرول آف وائلڈ فانا اینڈ فلورا ایکٹ 2012 و رولز 2018ء کے تحت ضبط کی گئیں اور ایکسپورٹر کے خلاف مقدمہ نمبر 5/2024 درج...

چیف کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف جاوید مہر کے مطابق “گگر” نامی پودا سندھ میں کیرتھر نیشنل پارک، رن آف کچ اور وائلڈ لائف سینکچوری، گورکھ ہلز، کیرتھر رینج، بلوچستان میں قدرتی طور پایا جاتا ہے جبکہ کٹکی نامی جڑی بوٹی سائٹیز لسٹ دوم میں شامل جنگلی پودا اور ملیٹھی کوہ ہمالیہ سلسلے کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔وائلڈ لائف کے مطابق مذکورہ پودے نایاب اور نظام فطرت کے خوراک کے سلسلے و ایکوسسٹم میں اہم کردار کے حامل ہیں، ملکی قوانین کے مطابق تمام جنگلی حیات و نباتات چاہے وہ سائیٹیز لسٹیڈ ہوں یا نہ ہوں اور ان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صارم برنی دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکراچی: معروف سماجی کارکن صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بچوں کو غیر قانونی بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے...
مزید پڑھ »

چین نے امریکہ کی جانب سے آبدوزوں کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادیبیجنگ (ویب ڈیسک) آبدوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش چین نے ناکام بنا دی۔ روزنامہ 'جنگ' کے مطابق  جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی چینی راڈارز نے نشاندہی کر دی۔ چائنا میڈیا گروپ کے ایک ادارے یویوآن تانتیان نے اس حوالے سے 40 سیکنڈز کی ایک ویڈیو شیئر...
مزید پڑھ »

کوئٹہ: ٹرین کے سامنے آکر بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیاکوئٹہ: ٹرین کے سامنے آکر بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیااسکول ٹیچر نے چمن ٹرین کی سامنے آکر خودکشی کی کوشش کی تھی، خودکشی کی کوشش کےباعث اسکول ٹیچرکی ٹانگ اور ہاتھ کٹ گیاتھا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہبانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہحکومت کی کوشش ہوگی انہیں جتنی دیر جیل میں رکھا جاسکتا ہے رکھیں، مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے: عثمان شنواریوقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے: عثمان شنواریپی ایس ایل کی بنیاد پر ٹیم میں سلیکشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، کرکٹرز پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ خان سے متعلق سوال پر شیر افضل کا جواب’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ خان سے متعلق سوال پر شیر افضل کا جواببیرون ملک بیٹھ کرسیاست دانوں کی کردار کشی کرنیوالے بھگوڑے لوگوں سے پیسے لے کرایسی حرکتیں کرتے ہیں: شیر افصل مروت کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:44