کراچی: معروف سماجی کارکن صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بچوں کو غیر قانونی بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے...
کراچی: معروف سماجی کارکن صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بچوں کو غیر قانونی بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے عدالت سے صارم برنی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے کہا کہ صارم برنی سے بچوں سے متعلق تفتیش کرنی ہے.
یہ صدارتی ایوارڈیافتہ ہیں انھیں بدنام کیاجارہاہے۔صارم برنی نے کہا کہ میں نےخود امریکن سفارتخانےکواطلاع دی تھی کہ بچے کواس کےوالد چھوڑگئے ہیں، اگرکسی وکیل نےغلطی سے بچے کولاوارث لکھ دیاتوکون سا طوفان آگیا، میں 24گھنٹےکاسفرکرکےواپس آیاہوں تومجھے ایسے گرفتار کیا گیا ہے جیسے میں نے کوئی بڑاجرم کردیاہے۔عدالت نے صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پرپیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق صارم برنی پر مقدمے میں نومولود بچی کو امریکہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےصارم برنی کو گزشتہ روز امریکا کی جانب سے انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ائیر پورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا
مزید پڑھ »
انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی عدالت میں پیشکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی رہنماصارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے عدالت سے صارم برنی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے کہا کہ صارم برنی سے بچوں سے متعلق تفتیش کرنی ہے، صارم برنی کو...
مزید پڑھ »
امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتارصارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا: ایف آئی اے حکام
مزید پڑھ »
صارم برنی نے غلطی تسلیم کرلی، ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج مقدمے کی تفصیلات ...وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی نے اپنے ابتدائی بیان میں ایک غلطی تسلیم کرلی ہے جبکہ مقدمے میں سماجی رہنما صارم برنی کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔ پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ صارم برنی کیخلاف ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل میں پاکستان سے بچوں کی امریکا...
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نوٹس کا معاملہ،عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے متنازع ویڈیو پوسٹ پر طلبی کے نوٹس پر ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی،ایف آئی اے جواب کی تیاری کیلئے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل فراہم کرے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے...
مزید پڑھ »
غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے: اسٹیٹ بینکآئی ایم ایف کے ساتھ عارضی انتظام (ایس بی اے) نے بیرونی کھاتے پر دباؤ کم کرنے میں مدد ملی تاہم معیشت کو بدستور ساختی رکاوٹوں کا سامنا ہے: مرکزی بینک
مزید پڑھ »