بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

حکومت کی کوشش ہوگی انہیں جتنی دیر جیل میں رکھا جاسکتا ہے رکھیں، مشیر وزیراعظم

خواتین کے لیے مخصوص ’’پنک بس‘‘ میں آگ لگ گئیپہلے امریکی صدر کے گھر سے صدیوں پرانی چیریز برآمدپلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقاسٹاک مارکیٹ میں ملا جل ارجحان، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمیآسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی کوششیں دوبارہ شروعبدانتظامی و نتائج میں تبدیلی کا الزام، میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات فارغپی آئی اے کو خریدنے کی خواہشمند کمپنیاں آج اہم شعبہ جات کا دورہ کریں گیبھارت میں اسدالدین اویسی کے فلسطین کے حق میں نعرے پر...

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جمہوریت میں مذاکرات کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں، اسی سے معاملات حل ہوں گے، محمود خان اچکزئی نے کوئی بات کردی تو پی ٹی آئی اُن سے مینڈیٹ واپس لے لے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی جمہوریت اور مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، ہم سیاسی اور جمہوری لوگ ہیں، بانی پی ٹی آئی کو کئی بار بات کرنے کی پیشکش کی مگر وہ تیار نہیں تھے۔

رانا ثنا نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی جمہوریت کے ساتھ بات کرے تو ہمیں اس کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں، جو بات کل کی وہی آج کررہے ہیں اور مستقبل میں بھی وہی کریں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاحکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، بانی پی ٹی آئی دوسری جماعتوں کا نام و نشان مٹاکر معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

کسی کو مینڈیٹ چاہیے ہو یا رہائی ، اس کا راستہ مذاکرات ہی ہیں: رانا ثنا اللہکسی کو مینڈیٹ چاہیے ہو یا رہائی ، اس کا راستہ مذاکرات ہی ہیں: رانا ثنا اللہہماری رپورٹس ہیں کہ پی ٹی آئی ایک نیا 9 مئی کرنے کی تیاری کر رہی ہے تو اس کی پیش بندی کے لیے جو ضروری ہے وہ ہوگا : رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںبانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںبانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی پیشی لائیو دکھانا قانون کی خلاف ورزی نہیں: جسٹس اطہر کا اختلافی نوٹعمران خان کی پیشی لائیو دکھانا قانون کی خلاف ورزی نہیں: جسٹس اطہر کا اختلافی نوٹبانی پی ٹی آئی بھی عام قیدی نہیں ہیں، ان کے لاکھوں پیروکار ہیں جس کے حالیہ عام انتخابات کے نتائج اس کا ثبوت ہیں: جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:06:46