بیجنگ (ویب ڈیسک) آبدوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش چین نے ناکام بنا دی۔ روزنامہ 'جنگ' کے مطابق جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی چینی راڈارز نے نشاندہی کر دی۔ چائنا میڈیا گروپ کے ایک ادارے یویوآن تانتیان نے اس حوالے سے 40 سیکنڈز کی ایک ویڈیو شیئر...
نیویارک میں چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات:پاک ,چین ...بیجنگ آبدوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش چین نے ناکام بنا دی۔
روزنامہ"جنگ" کے مطابق جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی چینی راڈارز نے نشاندہی کر دی۔ چائنا میڈیا گروپ کے ایک ادارے یویوآن تانتیان نے اس حوالے سے 40 سیکنڈز کی ایک ویڈیو شیئر کی۔امریکی نیوی کے ایک طیارے سے بار بار ایک نامعلوم الیکٹرونک آئٹم بحیرہ جنوبی چین میں گرایا گیا۔ چینی کوسٹ گارڈ نے ان میں سے ایک آئٹم کو سمندر سے نکالا تو پتہ چلا کہ یہ سب میرین ڈیٹیکٹرز...
عارف علوی باہر دنیا بھر کی باتیں کررہے ہیں ، یہ کبھی جواب نہیں دیا کہ الیکشن کی تاریخ کیوں نہیں دی،چیف جسٹس پاکستان سمندری ماہرین کے مطابق انھیں چینی آبدوزوں کے سگنل کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ اسے سمندر میں موجود آبدوز کی جانب سے کاؤنٹر سگنل کا پتہ چلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم چینی فوج کے غوطہ خوروں نے ڈیٹیکٹرز سمندر سے نکال کر امریکہ کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »
ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی صدر نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دیدیاین ڈی اے کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھ »
بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیںپاپارازی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منور فاروقی اور ماہ جبین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جوڑی کی جانب سے کیک کاٹنے کی یہ پہلی تصویر ہے
مزید پڑھ »
امریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانسوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
مردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتامریکا میں یہ واقعہ پیش آیا اور پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات پیش آیا۔
مزید پڑھ »