بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاپارازی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منور فاروقی اور ماہ جبین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جوڑی کی جانب سے کیک کاٹنے کی یہ پہلی تصویر ہے

__فوٹو: اسکرین گریب/انسٹاگرام

گزشتہ کچھ روز سے بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری شادی سے متعلق افواہیں زیر گردش تھیں جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے کی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ممبئی میں ہونے والی منور اورماہ جبین کی شادی کی تقریب میں بھی جوڑے کے والدین اور کچھ قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟بھارتی ٹیلی وژن کے ریالٹی شو بگ باس کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی مبینہ دوسری شادی کے حوالے سے ایک
مزید پڑھ »

منور فاروقی کی نوبیاہتا دلہن کے ساتھ تصویر سامنے آگئیمنور فاروقی کی نوبیاہتا دلہن کے ساتھ تصویر سامنے آگئیممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور نامور کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری نوبیاہتا دلہنیا کے ساتھ تصاویر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

بگ باس فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کے ساتھ تصویر منظر عام پر آ گئیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور سٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر منور فاروقی کی دوسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ کامیڈین نے دو ہفتے قبل میک اپ آرٹسٹ مہہ زبین کوٹ...
مزید پڑھ »

بگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا ’ٹائمز ناؤ‘ کی رپورٹ کے مطابق منور فاروقی نے دو ہفتے قبل اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں دوسری شادی کرلی ہے۔
مزید پڑھ »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرلبگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرلمنور فاروقی نے سال 2017 میں پہلی شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے
مزید پڑھ »

کیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیاکیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیابھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ طلاق کی افواہوں کے بعد پہلی بار اپنے دوست کے ساتھ منظر عام پر آگئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 16:05:31