ہماری ہمدردی دہشت گرد حملے میں متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہے: نبیلہ مسرالی
یورپی یونین خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی کی ترجمان نبیلہ مسرالی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین بلوچستان میں علیحدگی پسند گروپوں کے گھناؤنے حملوں کی مذمت کرتی ہے۔
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں فائرنگ اور بم دھماکوں کے واقعات اتوار اور پیر کی درمیانی شب رپورٹ ہوئے جن میں درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تخریب کاری کے ایک اور واقعہ میں ضلع قلات کے علاقے مہلبی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد بزدلانہ کارروائیوں کی کوشش کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہیدشہدا میں 10 سیکیورٹی فورسز کے جوان اور 4 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہیں
مزید پڑھ »
قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکتصدر آصف زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی
مزید پڑھ »
قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع نے روایتی ایندھن پر سبقت حاصل کرلی2024 کے ابتدائی چھ ماہ میں ونڈ ٹربائن اور شمسی پینلز نے یورپی یونین کی مجموعی بجلی کا 30 فی صد حصہ بنایا، تجزیہ
مزید پڑھ »
پاکستان مستقبل میں چین کی طرح عالمی طاقت ہوگا، ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئیوکٹر اوربن نے یورپی یونین کے رہنماؤں پر تنقید کی اور کہا کہ ان کے اقدامات کی وجہ سے ورلڈ آرڈر تبدیل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »
دہشتگردی کا خطرہ، امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹس منسوخحملوں کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 2 افراد گرفتار
مزید پڑھ »
کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 15 اگست کو فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، 5 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »