شاہ رخ ممبئی باندرہ میں واقع، منّت کے علاوہ دہلی سے دبئی اور دبئی سے لندن تک مزید 5 جائیدادوں کے مالک بھی ہیں
/فوٹوفائل
لیکن کیا آپ جانتے ہیں سپر اسٹار شاہ رخ خان بھارت سمیت دنیا بھر میں بھی عالیشان جائیدادوں کے مالک ہیں؟ در حقیقت اداکار 200 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے منّت کے علاوہ دہلی سے دبئی اور دبئی سے لندن تک مزید 5 جائیدادوں کے مالک بھی ہیں۔ممبئی کی ہلچل اور گہما گہمی سے دور 20 ہزار مربع میٹر پر پھیلا ممبئی کے علی باغ میں شاہ رخ کا فارم ہاؤس ان کی اہلیہ گوری خان کے انٹیرئیر ڈیزائننگ کے شاہکاروں میں سے ایک ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے سب سے مہنگے حصوں میں شامل جنوبی دہلی میں واقع ایک مینشن میں 2 منزلیں اور متعدد بالکونیاں شاہ رخ کی ملکیت ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا پراپرٹی پورٹ فولیو بھارت اور دبئی کے ساتھ ساتھ برطانیہ کا بھی احاطہ کیے ہوئے ہے، وہ سینٹرل لندن کے پارک لین میں واقع ’ پرائم رئیل اسٹیٹ‘ میں ایک خوبصورت اپارٹمنٹ کے مالک ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شاملشاہ رخ خان خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی اداکار ہیں
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیحالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے
مزید پڑھ »
ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درجعمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی 2 مقدمات میں نامزد کیےگئے ہیں
مزید پڑھ »
اچھی دوستی کے باوجود شاہ رخ نے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئیاس کیس کو پہلے ہی سلمان خان اور شاہ رخ خان سے جوڑا جا رہا ہے کیونکہ بابا صدیقی کے ان دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ، شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاریشیخ حسینہ واجد کے علاوہ 45 دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں جس میں سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »