شیخ حسینہ واجد کے علاوہ 45 دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں جس میں سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں
۔ فوٹو فائل
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »
وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
سول سوسائٹی کا عمر کوٹ واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہکراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کے دوران سول سوسائٹی رہنماؤں نے واقعے میں ملوث پولیس افسران سمیت دیگر کی فوری گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے: لطیف کھوسہجب بھی ملک میں کسی کی ایکسٹینشن کا معاملہ ہوتو ملک میں ایسی ہی ہیجانی کیفیت پیدا کردی جاتی ہے: لطیف کھوسہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہرآکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »