بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی/فوٹوبشکریہ بھارتی میڈیا
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گزشتہ روز بھارتی شہر گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش کو شکست دے دی۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بنگلادیشی کھلاڑی جمعے کی نماز کیلئے مسجد جانے کے خواہش مند تھے لیکن انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کھلاڑیوں کو مسجد جانے کی اجازت نہ مل سکی۔بنگلادیش میں ہندوؤں کے خلاف ہونے والے مظالم کے جواب میں بھارت میں ہندو تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں، بھارتی تنظیم ہندو مہاسبھا نے میچ کے روز شہر کو بند کرنے اور دیگر تنظیموں نے احتجاج کی کال دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے، راہول گاندھیملک میں اس بات پر بحث ہے کہ سکھوں کو پگڑی پہننے، گورودوارے جانے کی اجازت ہونا چاہیے یا نہیں، کانگریس رہنما
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
مزید پڑھ »
پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے، راج ٹھاکرے کی دھمکیپاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 2022 میں ریلیز ہوئی تھی اور ریکارڈ بزنس کیا تھا، اب یہ فلم 2 اکتوبر کو بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی جانی ہے
مزید پڑھ »
ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزاماتمیں بڑا کلیئر ہوں اب، میں پاکستان کو اب پاکستان کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا چاہے میں اکیلا ہی کیوں نہ کھڑا ہوں: سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
میچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادیگزشتہ دنوں ہندو انتہا پسند جماعت نے بنگلادیشی ٹیم کے دورے کی مخالفت کی تھی
مزید پڑھ »
چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »