میچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی

پاکستان خبریں خبریں

میچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

گزشتہ دنوں ہندو انتہا پسند جماعت نے بنگلادیشی ٹیم کے دورے کی مخالفت کی تھی

میچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادیٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ 1 کے لیے بھی مفید قرار20 برس تک ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالے شخص نے لاٹری جیت لیجولائی تا ستمبر: پی ایس ڈی پی فنڈز کا اجرا کردیا گیاچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاشاہین تھری، ابابیل بہترین صلاحیتوں کے حامل میزائل، بی بی سیمیچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادیہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلادیشی ٹیم کو دھمکیاں ملنے کے بعد...

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سیکریٹری جے شاہ نے بنگلادیش کو ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بعد سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ بنگلادیشی ٹیم کی حفاظت کے حوالے سے خدشات گزشتہ ماہ اس وقت سامنے آئے جب ہندو انتہا پسند تنظیم مہاسبھا دورے کی مخالفت کی اور اسٹیڈیم کے باہر احتجاج کی کال دی۔سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرائے جانے کے بعد ہندو انتہا پسند جماعت نے الزام عائد کیا تھا کہ بنگلادیش میں ہندوؤں کو قتل اور انکے گھر جلائے جارہے ہیں جبکہ بنگلادیش کی عبوری حکومت نے اِن دعوؤں کو بےبنیاد قرار دیا ہے۔شیئر

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتحکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتعشائیے میں اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو آئینی ترمیم میں حمایت کی یقین دہانی کرائی: ذرائع
مزید پڑھ »

سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجنسیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجناگر ہمیں سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی تو ٹیم کو وہاں نہیں جانا چاہیے
مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »

پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیاپاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیاآئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے کیلئے ٹیرف ایڈجسٹمنٹس بروقت کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانکے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھ »

رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملرویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:20