اگر ہمیں سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی تو ٹیم کو وہاں نہیں جانا چاہیے
ایکسپورٹ بیسڈ امپورٹس کے ٹیرف میں کمی کا فیصلہکراچی: ڈاکوؤں نے شہری کو چند سیکنڈ میں قیمتی سامان سے محروم کردیاکراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحقعراق میں محصور پاکستانی زائرین کا بغداد ایئرپورٹ پر احتجاجسندھ ہائیکورٹ کی حیدرآباد سے لاپتہ بچے کی بازیابی سے متعلق کیس پر سماعتیو ایس اوپن ٹینس میں دفاعی چمپیئن جوکووچ کو اپ سیٹ شکستکراچی میں ٹک ٹاک کے زیراہتمام چھوٹے کاروباری طبقے کی تربیتی ورکشاپ کا انعقادکراچی: غیر قانونی طریقے سے جعلی کھاد بنانے والے 2 ملزمان...
بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال اس بابت کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے، ہربھجن نے کہا کہ ہمارے نقطہ نظر سے پاکستان جانے میں سیکیورٹی تحفظات رہے ہیں، ۔ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ اگر وہ ہماری ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اجیت ڈوول کی بھارتی ائیربیس پر حسینہ سے ملاقات، مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کروائیبھارتی فضائیہ اور ایجنسیاں محفوظ مقام پرمنتقلی تک حسینہ واجد کو سکیورٹی فراہم کر رہی ہیں: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن نتائج سے متعلق کیس میں نظرثانی شدہ فرد جرم کا سامنایہ مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے اوراس فرد جرم کو مسترد کردیا جانا چاہیے: ٹرمپ
مزید پڑھ »
پاکستانی روٹی نہ ملنے پر ارشد نے ماریشس میں ٹریننگ ادھوری چھوڑ دی تھی، قصہ کیا تھا؟ارشد کو ماریشس میں ورلڈ کلاس کوچ کی نگرانی میں 6 ماہ کی ٹریننگ لینی تھی مگر دو دن بعد ہی انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی روٹی چاہیے: اکرم ساہی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟جیسے ہی میرے ہاتھ سے تھرو نکلی، 80 سے 90 فیصد یقین ہوگیا تھا کہ گولڈ میڈل پاکستان آ رہا ہے: ارشد ندیم کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »