ارشد کو ماریشس میں ورلڈ کلاس کوچ کی نگرانی میں 6 ماہ کی ٹریننگ لینی تھی مگر دو دن بعد ہی انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی روٹی چاہیے: اکرم ساہی
ارشد نے کہا کہ کھانے میں مزہ نہیں آرہا،مجھے واپس بلالیں ، ہم نے مقامی افراد کی مدد سے پاکستانی اور بھارتی ریسٹورینٹ سے روٹی کا بند وبست بھی کرایا مگر وہ خوش نہیں تھےجس پر واپس بلالیا__فوٹو: جیو نیوز
پاکستان ایتھلیکٹس فیڈریشن کے سابق صدر میجر جنرل اکرم ساہی نے جنگ کو بتایا کہ 7 سال قبل عالمی فیڈریشن سے ان کے لیے اسکالر شپ حاصل کی تھی، انہیں ماریشس میں ورلڈ کلاس کوچ کی نگرانی میں 6 ماہ کی ٹریننگ لینی تھی مگر دو دن بعد ہی انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی روٹی چاہیے۔ میجر جنرل اکرم ساہی نے کہا کہ پھر ایک بار انہیں ٹریننگ کے لیے باہر بھیجنے کا انتظام کرایا اور ان کی اہلیہ کو بھی ساتھ بھیجنے کا کہا مگر بیٹے کی پیدائش کی وجہ سے وہ نہیں جاسکیں، ارشد وہاں بھی مطمئن نہیں تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کیلئے تین سال پُرانی پاکستانی فلم کا نام چُرا لیاپاکستانی فلم میں سجل علی اور بلال عباس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »
زیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزاباپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرنے والے اولمپک ولیج کو چھوڑ کر اس ایتھلیٹ نے پارک میں سونے کو ترجیح دی، مگر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھ »
شادی کیوں نہیں کی؟ شادی نہ ہونے کے سوالات سے تنگ شخص نے پڑوسی کو قتل کردیامقتول نے اس کی شادی نہ ہونے پر اس کا مذاق اڑایا تھا اور سوال کیا تھا کہ اب تک ان کی شادی کیوں نہیں ہوئی؟ پولیس
مزید پڑھ »