لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے: لطیف کھوسہ

Election Commission خبریں

لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے: لطیف کھوسہ
Lateef KhosaPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

جب بھی ملک میں کسی کی ایکسٹینشن کا معاملہ ہوتو ملک میں ایسی ہی ہیجانی کیفیت پیدا کردی جاتی ہے: لطیف کھوسہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے۔

پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے اراکین کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرکے انہیں کڑی سزا دینی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے انحراف پر مولانا فضل الرحمان کی جو پذیرائی ہوئی ہے، اس کے بعد وہ اس قانون سازی میں کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ ترامیم ہر چیز میں ہوتی رہی ہیں لیکن اس وقت بچے بچے کو پتہ ہے کہ یہ جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کیلئے یہ سب کچھ کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سارے اختیارات آئینی عدالت کو دے کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اس کا تین سال تک چیف جسٹس بنانا چاہتے ہیں۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ جب بھی ملک میں کسی کی ایکسٹینشن کا معاملہ ہوتو ملک میں ایسی ہی ہیجانی کیفیت پیدا کردی جاتی ہے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق پالیسی وہی ہوگی جو بانی پی ٹی آئی نے کہی۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل آج بھی پیش نہ ہوئے، آخری گواہ پر جرح نہ ہوسکیآئی پی پیز سے بات چیت اور جامع اصلاحات کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے: وزیر توانائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lateef Khosa Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئیپی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئی5 سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے پر الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا اختیار نہیں ہے: رکن الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصفمولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصفلگتا یہی ہے کہ نمبر پورے نہیں تھے لیکن صورت حال صبح واضح ہوجائے گی، وزیردفاع
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافعالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافمجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکرمخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکرالیکشن کمیشن اس کیس میں سپریم کورٹ کے نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون پر عمل کرے، الیکشن کمیشن کو خط
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامانٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامالیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتا تو الیکشن ایکٹ کے سیکشن 208 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، حکام
مزید پڑھ »

کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیکرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیمیری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:59:49