میری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
—فوٹو: انسٹاگرام
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے کہا کہ شروع سے ہی مجھے اپنے ٹیلنٹ اور قابلیت پر بھروسہ رہا ہےاور میں جانتی تھی مجھے اسی بنا پر کام ملے گا، میں نے اپنا خیال رکھا، اپنے آپ کو فٹ رکھا۔ کرینہ کا کہنا تھا کہ عمر خوبصورتی کا ایک حصہ ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ انسان کو ہمیشہ جوان نظر آنا چاہیے یا خوبصورتی جوان دکھنے میں ہی ہے، آپ جس عمر کے ہیں آپ کو اسی کو انجوائے کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیاسرجری کے دوران ڈاکٹرز نے ولیم کی تلی کی جگہ جگر نکال دیا جس کی وجہ سے کافی خون ضائع ہوا اور ولیم کی موت واقع ہوگئی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
خوشی کپور نے خوبصورتی کیلئے ناک اور ہونٹ کی سرجری کرانے کا اعتراف کرلیااداکارائیں ویسے تو خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کے باوجود اس بات کا برملا اظہار نہیں کرتیں اور اکثر سرجری کے سوال سے کتراتی ہی ہیں۔
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے بالی ووڈ خانز کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیمجھے ماضی میں تینوں خانز کے ساتھ فلموں کی پیشکش ہوئی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنے کا فیصلہچیئرمین جو سرجری نہ کرسکے وہ بنگلادیش نے کر ڈالی
مزید پڑھ »
بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشافشردھا کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی بچن کی محبت کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »