شردھا کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی بچن کی محبت کے حوالے سے گفتگو کی
/ فائل فوٹو
/ فائل فوٹو
بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے انکشاف کیا ہےکہ انہوں نے بچپن میں ورون دھون کو پروپوز کیا تھا جسے انہوں نے مسترد کردیا۔
۔
اداکارہ نے بتایا کہ یہ بہت پرانی کہانی ہے، یہ بات لوگوں کو پتا بھی ہے کہ ورون دھون نے میرا پروپوزل مسترد کیا تھا۔شردھا نے بوائے فرینڈ راہول مودی کو ان فالو کر دیا، بریک اپ کی خبریں زیر گردششردھا نے کہا کہ ہم دونوں اپنے والد کے شوٹنگ سیٹ پر گئے تھے، مجھے بچپن میں ورون پر چھوٹا سا کرش تھا، ہم پہاڑ کی چوٹی پر گئے وہاں پر کھیلتے کھیلتے میں نے ورون سے بولا میں ایک بات الٹا بولوں گی تو آپ اس کا مطلب سمجھ جانا۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ پھر میں نے ورون کو 'you love i ' بولا تو ورون نے سننے کے بعد جواب دیا کہ ‘مجھے لڑکیاں پسند نہیں ہیں اور پھر وہ بھاگ کے چلا گیا۔
واضح رہے اداکارہ شردھا کپور اور ورون دھون نے فلم اے بی سی ڈی 2، اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافاداکارہ کے شوبز کیرئیر کا آغاز 1973 کی فلم ’بوبی‘ سے ہوا تھا اور یہ فلم بالی وڈ کلاسک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیمنگنی ختم کرنے میں ببیتا کپور اور جیا بچن نے اہم کردار ادا کیا
مزید پڑھ »
خیرپور: پیر کی حویلی میں جاں بحق کم سن فاطمہ کے کیس میں نیا موڑ آگیااسکول کے مالک نے کم سن فاطمہ کے والد کا دعویٰ مسترد کردیا
مزید پڑھ »
ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیںایکس نے ایسی سیٹنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹس اور دیگر ڈیٹا کو گروک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
مزید پڑھ »
باکس آفس پر راج! شردھا کپور کی 'استری 2' دو سو کروڑ کے کلب میں داخلفلم میں شردھا کپور کے کردار استری کو دُنیا بھر کے فلمی شائقین بہت پسند کررہے ہیں
مزید پڑھ »
صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »