اسکول کے مالک نے کم سن فاطمہ کے والد کا دعویٰ مسترد کردیا
اسکول کے مالک نے کم سن فاطمہ کے والد کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فاطمہ کے والد کو نہیں جانتا اور نہ کسی پیر نے فاطمہ کے والد کو دینے کے لیے اس کے پاس کوئی امانت رکھوائی۔
بچی کے والد نے کہا کہ ہمارے سب عزیز رشتے دار بیانات سے مکرگئے ہیں، وہ پیروں کے خاص آدمی ہیں، پیسے دیے، سب کچھ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فاطمہ قتل کیس: رشتے دار گواہان بیانات سے مکرگئے ، مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختمخیرپور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیرکی حویلی میں تشددسے جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی ایجنسی نے ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا: برطانوی اخبار سنسنی خیز دعوےمنصوبہ یہ تھا کہ اسماعیل ہنیہ کو جہاز حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جنازے میں شرکت کے موقع پرمئی میں قتل کیا جاتا: برطانوی اخبار
مزید پڑھ »
رانی پور: پیر کی حویلی میں قتل فاطمہ کے والد کے بیان میں پیسوں کی لین دین کا ذکرمقتولہ کے والد نے کہا کہ ایک صاحب نے ہمیں کہا امانت اسکول کے مالک کے پاس پڑی ہے۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں احتجاج مؤخر کرنے کا اعلانعامر مغل کا کہنا تھا کہ پارٹی کی مرکزی قیادت کو اعتماد میں لے کر آج کے احتجاج کو عدالتی حکم کے احترام میں پیر تک مؤخر کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریگورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھرگئے اور لواحقین سے تعزیت کی
مزید پڑھ »
کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیاٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »