سرجری کے دوران ڈاکٹرز نے ولیم کی تلی کی جگہ جگر نکال دیا جس کی وجہ سے کافی خون ضائع ہوا اور ولیم کی موت واقع ہوگئی: میڈیا رپورٹس
/ فوٹو غیر ملکی میڈیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ ولیم برائن اپنی اہلیہ کے ساتھ فلوریڈا میں چھٹیاں گزارے آیا تھا جہاں اچانک انہیں پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سرجری کے دوران ڈاکٹرز نے ولیم کی تلی کی جگہ جگر نکال دیا جس کی وجہ سے کافی خون ضائع ہوا اور ولیم کی موت واقع ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »
پان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقیدجان ابراہم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
چیف میٹرولوجسٹ کی سکھر میں 300 ملی میٹر بارش کی تردید، درست اعداد و شمار بتا دیےسکھر میں گزشتہ دو روز سے جاری بارش نے مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا اور پورا شہر پانی پانی ہو گیا
مزید پڑھ »
فیصل آباد: 25 دن کی بچی کا آپریشن کرکے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیاڈاکٹر کےمطابق یہ ایک نایاب کیس تھا، آپریشن کے بعد بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیااسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی ہے، محمد بن سلمان کی امریکی کانگریس ارکان سے گفتگو
مزید پڑھ »