ڈاکٹر کےمطابق یہ ایک نایاب کیس تھا، آپریشن کے بعد بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے
فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال میں اپنی نوعیت کا منفرد لیکن مشکل اور کامیاب آپریشن کیا گیا۔فیصل آباد کے نواحی گاؤں کےرہائشی امانت علی کی نومولود بیٹی زینب کو پیٹ میں تکلیف کے باعث چلڈرن اسپتال لایا گیا تھا۔
ڈاکٹر صداقت کےمطابق بچی کا پیٹ مسلسل پھول رہا تھا، طبی معائنہ اور ٹیسٹ کرانے پر پتہ چلا کہ پیٹ میں بچہ ہے،کامیاب آپریشن کےذریعے بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا۔ماہرین کے مطابق اس کو طبی اصطلاح میں فیٹس اِن فیٹو کہا جاتا ہے، اس طرح کے کیسز بہت کم سامنے آتے ہیں، پہلی بار 1945 میں ایسا کیس سامنے آیا تھا۔یہ ایک کم یاب طبی نقص ہے جسے فیٹس اِن فیٹو یعنی جنین میں جنین کہا جاتا ہے، اس کیفیت کو وینشنگ ٹوئن سنڈروم بھی کہا جاتا...
فیٹس اِن فیٹو میں یہ ہوتا ہے کہ اس میں جڑواں بچوں کے جنین بنتے ہیں لیکن ایک نامکمل رہ کر ضائع ہونے کے بجائے تندرست بچے میں پیوست ہوجاتا ہے، عام طور پر یہ انسانی باقیات کی صورت میں صحت مند بچے کے پیٹ میں رہ جاتا ہے اور ایک حد تک پروان بھی چڑھتا رہتا ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل کی رپورٹ کے مطابق اس طرح کا کیس 5 لاکھ میں سے ایک فرد میں سامنے آتا ہے اور اب تک میڈیکل سائنس کی تاریخ میں دنیا بھر سے 200 سے بھی کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔فیصل آباد میں اس قسم کا یہ پہلا کیس تھا۔10 ماہ کی بچی کو پیٹ کی تکلیف کے علاج کے لیے اسپتال لایا گیا تھا، بچی کے الٹرا ساؤنڈ میں پیٹ میں رسولی اور پانی کی جھلی کی تشخیص ہوئی تھی’فیٹس ان فیٹس‘ ایسی غیر معمولی طبی کیفیت ہے جس میں جڑواں بچوں میں سے جنین نامکمل رہتے ہوئے تندرست بچے کے جنین سے منسلک ہوجاتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے طیارے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے تقریباً 22ارب روپے کا نقصانہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں 44 سے 239 دن کا وقت لیا گیا تھا، آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھ »
کراچی: بلوچ کالونی پل پر آئل ٹینکر کار پر آگرا، ایک شخص جاں بحق، سڑک پر تیل پھیل گیاحادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 3 گھنٹے بعد کرین کی مدد سے آئل ٹینکر کو اوپر اٹھاکر گاڑی کو نکالا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدنوجوان کو ضلع کپواڑا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
لینس پہننے سے بھارتی اداکارہ کی آنکھ زخمی، بینائی متاثرڈاکٹرز کی جانب سے اداکارہ کی دونوں آنکھوں پر پٹیاں باندھ دی گئی ہیں جسے ٹھیک ہونے میں 4 سے 5 دن کا وقت درکار ہے
مزید پڑھ »
چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئیاند ہر سال 3.8 سینٹی میٹر کی رفتار سے زمین سے دور ہٹ رہا ہے اور اس دوری سے بتدریج دن کا دورانیہ طویل ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »