نوجوان کو ضلع کپواڑا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدآئی پی پیز سے ہاتھ جوڑ کر کہیں ہم سے غلطی ہوگئی معاہدے ختم کرو، مصطفی کمالہرنائی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، بلوچستان کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطعکراچی میں قتل خاتون اور بچی کا نادرا میں ریکارڈ نہ ملالاہور؛ بدلے کی خاطر سہیلی کیساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتارنواز شریف، زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں، فواد چوہدریکراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور...
بھارتی فوج کی فائرنگ میں گھر میں موجود ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ شہید ہونے والا نوجوان مقامی کالج کا طالب علم اور نہتا تھا۔ جس پر اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔ بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں جس سے خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدگزشتہ ماہ بھی ایک ہی دن میں قابض بھارتی فوج نے 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری شہید،2 فوجی ہلاک،ایک ہی دن تین حملوں ...سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیری نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے گاﺅں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور مقامی پولیس پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں گھر گھر...
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئےمقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں 2 انکاؤنٹر ہوئے جب کہ ضلع راجوری میں ایک فوجی پر کیمپ حملے کی اطلاع بھی ہے
مزید پڑھ »
’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کیا ہے اور پاکستان فوج کی جانب سے اس اصطلاح کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟پاکستان فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے سوموار کے دن ایک پریس کانفرنس میں فوج کے ادارے اور اس کی قیادت پر مبینہ فیک نیوز کی مدد سے تنقید کرنے والوں کو ’ڈیجیٹل دہشت گرد‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو قانون اور سزائیں ہی روک سکتی ہیں۔ ڈیجیٹل دہشت گردی کیا ہے اور کیا دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کی...
مزید پڑھ »
9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھ »