بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ماہ بھی ایک ہی دن میں قابض بھارتی فوج نے 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا

اسرائیل کی فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد پر اقوام متحدہ کی کڑی تنقیدسابق بھارتی کپتان کو بالرز کے باؤنڈری پر پانی و ریفریشمنٹ پر بھی اعتراضکراچی کے آسمان پر سحر انگیز شمسی ہالے کا نظارہمریم نواز کو پی ٹی آئی کے منصوبے دیکھنے کے لیے خیبر پختونخوا آنے کی دعوتکراچی؛ فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر بچہ جاں بحقجنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکا، 4افراد جاں بحقشاہین کا کوچز سے جھگڑا؛ کیا ٹیم مینجمنٹ واقعہ کی ذمہ دار ہے؟جوائن واٹس ایپ چینلمقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ...

جس کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کردیا گیا اور لاشیں لواحقین کو دینے کے بجائے پولیس کے حوالے کردی گئیں۔ مظاہرین نے جدوجہد آزادیٔ کشمیر کے حق میں اور بھارتی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ کی پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدقابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے نام پر شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئےمقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں 2 انکاؤنٹر ہوئے جب کہ ضلع راجوری میں ایک فوجی پر کیمپ حملے کی اطلاع بھی ہے
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری شہید،2 فوجی ہلاک،ایک ہی دن تین حملوں ...سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیری نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے گاﺅں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور مقامی پولیس پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں گھر گھر...
مزید پڑھ »

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:06:32