ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں 44 سے 239 دن کا وقت لیا گیا تھا، آڈٹ رپورٹ
پی آئی اے طیارے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے تقریباً 22ارب روپے کا نقصانکراچی میں اہل سنت والجماعت کے جنرل سیکریٹری تاج محمد حنفی کی گاڑی پر فائرنگگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی؛ بیٹا، والد کے گلے لگ کر آبدیدہسی ٹی ڈی کی لاڑکانہ میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتاروہ مقام جہاں چند سیکنڈز میں آپ 3 ممالک کا دورہ کرسکتے ہیںموسلادھار بارش سے تاخیر کا شکار میراتھن ریس کا آغازابوظہبی، روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیںپی آئی اے کو طیاروں کو مینٹس کے لیے...
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں 44 سے 239 دن کا وقت لیا گیا، انتظامیہ کی غفلت سے تاخیر ہوئی جس سے 21 ارب 81 کروڑ 50 لاکھ کا آپریشنل اور مالی نقصان ہوا۔انتظامیہ کا موقف ہے کہ مالی رکاوٹوں اور ادائیگیوں کے مسائل کی وجہ سے بروقت مرمت و دیکھ بھال متاثر ہوئی۔ آڈیٹر جنرل نے طیاروں کی طویل گراؤنڈنگ کے دیگر متعلقہ مالی مسائل سے متعلق دستاویزی ثبوت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل بھی 38 ارب 40 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا معاملہ اٹھایا گیا تھا، دوبارہ اس معاملے پر ضابطگیاں ہونا تشویش کا باعث ہے۔نامناسب ماحول؛ پیراگوئے کی خاتون تیراک نے نیمار سے متعلق بڑا انکشاف کردیاپیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبالڈھاکا کے حالات، بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیش کش کو تسلیم کرلیاایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج گزشتہ روز ڈوب گيا۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانیکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان
مزید پڑھ »
غیرملکی ائیرلائن کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، پرواز میں موجود اسرائیلی شہری پریشان ہوگئےمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز میں اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کاعلم نہیں، اس دوران فلائی دبئی کے طیارے سے کوئی مسافر باہر نہیں آیا تھا: سی اے اے
مزید پڑھ »
برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعیدبھارتی مداح میرے طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائیوں کی طرح ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا، قیمت میں اضافے کا امکانسی پی پی اے کی جانب سے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2.10 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی ہے
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا طیارہ پانی فراہمی پر مامور گاڑی سے ٹکرا گیا، معمولی نقصان پہنچاحادثہ کراچی سے اسلام آباد کیلئے اضافی پرواز نمبر پی کے 8300 کے طیارے کو پیش آیا
مزید پڑھ »