میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز میں اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کاعلم نہیں، اس دوران فلائی دبئی کے طیارے سے کوئی مسافر باہر نہیں آیا تھا: سی اے اے
— فوٹو:فائل
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق غیرملکی ائیرلائن نے 10 جولائی کو مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی، میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز میں اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کاعلم نہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ ڈاکٹر کی جانب سے موت کی تصدیق کے بعد خاتون کی میت سرد خانے بھیج دی گئی، اس دوران فلائی دبئی کے طیارے سے کوئی مسافر باہر نہیں آیا تھا، ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے پر فلائی دبئی کا طیارہ کولمبو کیلئے پرواز کر گیاتھا۔فلائی دبئی کی پرواز بینکاک سے کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران طیارے میں سوار خاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر ملکی پرواز میں خاتون مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگدبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی کولمبو کی پرواز میں سوار خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔خاتون مسافر کے انتقال کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے بذریعہ بینکاک کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8...
مزید پڑھ »
رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیداسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
اسرائیلی ایئر لائن کا ترکی میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایندھن فراہم نہ کرنے ...تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کی قومی ایئرلائن ایلال نے دعویٰ کیا ہے کہ وارسا سے تل ابیب آنے والی پرواز نے ترکیہ کے شہر انطالیہ کے ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اور اس دوران ری فیولنگ کے لیے رابطہ کیا تو عملے نے ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی قومی ایئرلائن نے بیان میں...
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے رفح کراسنگ پر موجود مسجد کو ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیااسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری کردہ وڈیو میں اسرائیلی فوجی مسجد میں دکھائی دے رہےہیں جب کہ مسجد کے باہر اسرائیلی ٹینکوں نے قبضہ کررکھاہے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »