برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید

پاکستان خبریں خبریں

برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بھارتی مداح میرے طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائیوں کی طرح ہیں، اداکارہ

پاکستان کا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتیاسلام آباد؛پسند کی شادی پرنوجوان جوڑا قتلکرپشن کا الزام؛ افغان کرکٹر پر 5 سال کیلئے پابندی عائدچین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاقبنگلہ دیش میں عوامی لیگ کے آمرانہ دور کا خاتمہراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے مہنگائی کیخلاف دھرنے کا مسلسل تیرہواں دناداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید...

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے کہ برزخ میں بہت سی چیزیں ایسی تھیں جن کی وجہ سے لوگ اس کی طرف متوجہ ہوئے۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جن کوشو سمجھ میں نہیں آیا۔ اگر وہ لوگ ایک بار غور سے پورا شو دیکھیں گے تو انہیں سمجھ آ جائے گی۔ برزخ پرلوگوں کا ردعمل ویسا ہی ملا جیسی ہمیں توقع تھی۔

بھارتی مداحوں سے متعلق صنم سعید کا کہنا تھا کہ بھارتی مداح میرے طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائیوں کی طرح ہیں۔ ہم صرف مختلف گھروں میں پلے بڑھے ہیں۔ بنیادی طور پر ہم ایک ہی سرزمین کے ہیں لیکن ہم صرف برسوں میں مختلف طریقے سے پروان چڑھے ہیں۔ طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائیوں کے ساتھ دوبارہ جُڑنا اچھا لگا۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میرا کبھی کام کے سلسلے میں بھارت جانا نہیں ہوا اس لیے یہ نہیں کہہ سکتی کہ مجھے وہاں نہ جانے پر کمی محسوس ہوتی ہے لیکن وقت کے ساتھ چیزیں ہوتی رہیں گی۔حسینہ واجد کے شوہر پاکستان میں کس اہم ادارے میں ملازم تھےاسرائیلی جنگی طیاروں نے تین بار ساؤنڈ بیریئر توڑ کر خوف و ہراس پھیلا دیاپاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزانتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
مزید پڑھ »

ویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیاویب سیریر ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی پر شدید تنقید، صنم سعید کا ردعمل سامنے آگیاجب نیت صاف ہو اور اردگرد کے لوگ یہ جانتے ہوں تو ناقدین کی باتوں کو نظر انداز کردینا چاہئے، اداکارہ
مزید پڑھ »

'برزخ' کے انتخاب پر فواد خان اور صنم سعید کے بائیکاٹ کا مطالبہ'برزخ' کے انتخاب پر فواد خان اور صنم سعید کے بائیکاٹ کا مطالبہ'برزخ' میں اسلامی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی ہے، مداح
مزید پڑھ »

ڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، مشی خان بھی 'برزخ' کے میکرز پر برہمڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، مشی خان بھی 'برزخ' کے میکرز پر برہماداکارہ بھی فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز کے خلاف بول پڑیں
مزید پڑھ »

اسکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے ہیں، صنم سعیداسکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے ہیں، صنم سعیدلازمی نہیں کہ میں ہمیشہ فواد خان کے ساتھ محبت کے کردار میں ہی نظر آؤں، اداکارہ
مزید پڑھ »

5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمر5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمرمیں دسیوں بار آدھی رات کو مردوں سے ملا ہوں تو کیا یہ تنظیم سازی تھی؟ خلیل الرحمن کا صحافی سے سوال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:48:48